بازوئوں سے محروم کار ڈرائیور لڑکی نے معذوری کو مات دے دی

19  ستمبر‬‮  2015

نیو یارک.(نیوزڈیسک)معذوری مجبوری نہیں یہ ثابت کر دکھایا دونوں بازوؤں سے محروم باہمت امریکی کارڈرائیور لڑکی نے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی 25سالہTishaپیدائشی طور پر دونوں بازوؤں سے معذور ہے لیکن پھر بھی اس نے اپنے زندگی میں حوصلہ ہارنا نہیں سیکھا۔اس باہمت نوجوان لڑکی نے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کرنے کے بعدخصوصی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیا ہے ۔ لائسنس یافتہ یہ ماہر کار ڈرائیور اس مہارت سے اپنے پیروں سے گاڑی چلاتی ہیں کہ راہگیر حیران تو ہوتے ہی ہیں ساتھ ساتھ ا سکی ہمت کی داد بھی دیتے نظر آتے ہیں



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…