منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

ابھی تو میں جوان ہوں، انٹرنیٹ کی مقبول ترین دادی اماں

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں عمر چاہے کچھ بھی ہوبس دل جوان ہونا چاہئے۔امریکی ریاست ٹینیسی کی 87سالہ دادی ہیلن بھی اسی مقولہ پر عمل کرتی نظر آتی ہیں اور خود کو آج بھی نہ صرف جوان سمجھتی ہیں بلکہ شوخ و چنچل ملبوسات زیب تن کرنا اور ناچنا گانا بھی ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی،گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کی مقبول ترین دادی پہنچیں ایم ٹی وی میوزک ایوارڈز کی تقریب میں اور وہاں مشہور سنگرز کے ساتھ تصاویر بنوانے کا شوق بھی پورا کیا۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ دادی جان کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں میں ریحانہ، بیونسے، ملی سائرس اور نیکول ریچی بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…