دونوں بازووں سے محروم باہمت خاتون کارڈرائیور !!
نیویارک(نیوز ڈیسک)دنیا میں ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں جو معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیتے ، 25سالہ امریکی لڑکی ٹیشا (Tisha)بھی ان ہی لوگوں میں سے ایک ہے۔ٹیشاپیدائشی طور پر دونوں بازووں سے معذور ہے لیکن پھر بھی اس نے اپنے زندگی میں حوصلہ ہارنا نہیں سیکھا، اس باہمت نوجوان لڑکی نے ڈرائیونگ کی… Continue 23reading دونوں بازووں سے محروم باہمت خاتون کارڈرائیور !!