fbpx
تازہ تر ین :

دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے میٹھی زبان

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  16:18

بارسلونا: زندگی کے تلخ و شیریں حقائق کا اظہار الفاظ کے ذریعے ہی ہوتا ہے اور کسی خطے کی زبان اس کے باسیوں کے جذبات کی عکاس بھی ہوتی ہے۔

سائنسدانوں نے اسی موضوع پر تحقیق کرتے ہوئے یہ دریافت کیا ہے کہ ہسپانوی زبان دنیا کی شیریں ...

مرے ہوئے شوہر نے بیوی کوگلدستہ بھیج ڈالا

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  16:11

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ محبت کبھی مر نہیں سکتی اور اسی لیے محبت کرنے والے مرنے کے بعد جسمانی طور پر تو جدا ہوجاتے ہیں لیکن ان کی یادیں پھولوں کی خوشبو کی طرح ذہن میں ترو تازہ رہتی ہیں اسی طرح کی ایک واقعہ ...

بیک وقت آلوٹماٹر پیدا کرنیوالا جادوئی پودا

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  16:02

مانچسٹر……. اگر آپ آلو پکانا چاہ رہے ہیں تو ٹماٹروں کی ضرورت تو پڑے گی ہی اور اگر آپ کے گھر میں ایک ایسا آلو کا پودا ہو کہ جس پر ٹماٹر بھی لگتے ہوں تو اس سے بڑی سہولت اور کیا ہوگی۔

گزشتہ سال برطانوی سائنسدانوں نے ...

ہیرے بھی لیبارٹریز میں بنا کریں گے

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  12:45

نیویارک: ٹیکنالوجی کا ایک اور کمال اب ہیرے بھی لیبارٹریز میں بنا کریں گے۔ امریکا میں لیبارٹری میں بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کی رونمائی ہوئی۔ امریکا کی لیبارٹری میں 70سال کی شبانہ روز محنت کے بعد بنائے گئے چمکتے دمکتے 3قیراط سے زیادہ کے ...

خاتون نے سولر پینل سے شادی کر لی

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  12:36

لندن:نیا بھر میں یہ رواج عا م ہے کہ لڑکے لڑکیاں شا دی کے لئے بہتر رشتے کی تلا ش میں کئی سا ل گزار دیتے ہیں لیکن پھر بھی بعض اوقات ان کی تمنا اور تلا ش انجا م کو نہیں پہنچتی۔لیکن بر طانیہ میں قصہ کچھ ...

شکتی کپور کے ‘مداح’ نے ان کا کان نوچ لیا

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  20:34
ممبئی  بولی وڈ اداکار شکتی کپور کو اُس وقت ایک ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا، جب گزشتہ ہفتے کان پور میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک مداح نے ان کے کان کی بالی نوچ کر انھیں زخمی کردیا۔ ہندوستانی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک ...

انسان کی شکل والے خنزیرنے تہلکہ مچا دیا ،دنیا کی توجہ کا مرکز

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  16:02

قدرت کی تخلیقات بعض اوقات اس صورت میں سامنے آتی ہیں کہ دیکھنے والے یک وقت حیرت اور خوف میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ چین کے ایک کسان کے گھر میں ایک ایسے سور کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے کہ جس کا چہرہ بالکل انسانی چہرے کی مانند ...

کنواری بھینس کے ہاں ‘ننھے مہمان’ کی آمد،مگر کیسے

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  15:56

برطانیہ میں ایک گائے نے وہ کام کر دیا ہے کہ جس کی کوئی بھی اس سے توقع نہیں کر رہا تھا۔ بکنگھم شائر سے تعلق رکھنے والی خاتون لز رابنسن نے اپنے خاوند اور بہن کے ساتھ مل کر ایک فارم بنا رکھا ہے جہاں وہ گائیں ...

جعلی پیر کے کہنے پر اپنی چھ سالہ پالک بیٹی کو نماز جنازہ پڑھ کر 2 گھنٹے دفنا دیا

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  15:55

سنگدل شخص نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کرتے ہوئے اولاد نہ ہونے پر پیر کے کہنے پر پالک بیٹی کو2 گھنٹے زندہ دفنائے رکھا،پولیس نے سنگدل شخص اور جعلی پیر کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز میر ہزار خان کے ...

ماں کے پیٹ سے نکلتے ہی بچہ ٹرین کی پٹری پر جاپہنچا

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  15:51

بھارت میں ایک خاتون نے ٹرین کے ٹائلٹ میں بچے کو جنم دیدیا جو ماں کے پیٹ سے باہر آتے ہی پائپ سے سیدھا ریلوے ٹریک پر جاپہنچا لیکن خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ برطانوی و بھارتی میڈیاکے مطابق 22سالہ منو اپنے خاوند اور والدہ کے ہمراہ سورت ...

فاطمی خلیفہ کا بیش قیمتی خزانہ دریافت

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  15:50

غوطہ خوروں نے اسرائیلی بحیرہ روم کی ساحلی پٹی پر واقع قیصریہ کی بندرگاہ کے قریب سے بیش قیمتی خزانہ دریافت کیا ہے۔ یہ خزانہ سونے کے 2000 سکوں پر مشتمل ہے۔ریاستی قوانین کے تحت یہ خرانہ ریاست کی ملکیت ہے جبکہ اسے تلاش کرنے والے غوطہ خوروں ...

دہلی پولیس کی’چارلیز اینجلز‘

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  15:49

بھارتی دارالحکومت دہلی میں خاتون پولیس اہلکاروں کے ایک دستے کو خصوصی طور پر خواتین کی حفاظت کے لیے مارشل آرٹ کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق 40 ارکان پر مشتمل خواتین کے اس مخصوص گروپ کو تربیت دینے والوں نے ...