اسلام آباد(نیوزڈ یسک )بر طا نیہ کے سیہام ٹاﺅن میں ایک مقامی کسان نے دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی ہری پیاز ا±گانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس مقصد کیلئے منعقد کیے گئے خزاں شو( Autumn Show )میں لاتعداد مقامی افراد نے اپنی ا±گائی ہو ئی دیوہیکل اور وزنی سبزیاں بھی پیش کیں جنہیں اس دس کلو گرام وزنی ہری پیاز نے پیچھے چھو ڑتے ہو ئے مقابلہ جیت لیا اور اسے دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی ہری پیاز کی حیثیت سے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
دنیا کی سب سے وزنی اور بڑی ہری پیاز اگانے کا عالمی ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































