ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹانگوں سے محروم شخص کا ایک منٹ میں 44 پش اپس کا ریکارڈ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ٹانگوں سے محروم شخص کا ایک منٹ میں 44 پش اپس کا ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہمت مرداں مددِ خدا، جارجیا میں دو نوں ٹانگو ں سے محروم باہمت شخص نے ثا بت کر دیا ہے کہ دنیا میں کو ئی کام بھی ناممکن نہیں۔23 سالہ نو جوان تیمور دادیانی نے ایک منٹ میں44 پش اپس کر کے نا صرف منفرد ترین کام کیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی… Continue 23reading ٹانگوں سے محروم شخص کا ایک منٹ میں 44 پش اپس کا ریکارڈ

چین، دنیا کا سب سے طویل اور بدترین ٹریفک جام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

چین، دنیا کا سب سے طویل اور بدترین ٹریفک جام

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے شہریوں کو گزشتہ روز دنیا کے سب سے بدترین اور ہولناک ٹریفک جام کا سامنا رہا جب چینی شہری قومی دن کی تعطیلات کے بعد شہر میں داخل ہو رہے تھے۔ بیجنگ کی موٹروے کا شمار دنیا کی بڑی شاہراہوں میں… Continue 23reading چین، دنیا کا سب سے طویل اور بدترین ٹریفک جام

جنوبی کوریا: 4لاکھ89ہزار ناکارہ سی ڈیز سے عمارت کے گرد منفرد شاہکار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جنوبی کوریا: 4لاکھ89ہزار ناکارہ سی ڈیز سے عمارت کے گرد منفرد شاہکار

سیول (نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا میں200 ماہر ا?رٹسٹوں نے ناکارہ اور استعما ل شدہ سی ڈیز(CDs)کو دوبارہ سے کا ر آمد بناتے ہو ئے عمارت کے گردآرٹ کا دلکش شاہکار تخلیق کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔180میٹر لمبی اور30میٹر اونچی عمارت کے اس دیوار پر لوہے کی جالیوں میں مہارت سے نصب کی گئی… Continue 23reading جنوبی کوریا: 4لاکھ89ہزار ناکارہ سی ڈیز سے عمارت کے گرد منفرد شاہکار

سوئزرلینڈمیں پہاڑوں کے درمیان تنی لمبی ترین رسّی پر چلنے کا مقابلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سوئزرلینڈمیں پہاڑوں کے درمیان تنی لمبی ترین رسّی پر چلنے کا مقابلہ

برن(نیوز ڈیسک)دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی انوکھی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے لوگوں کوحیران کر دیتے ہیں اور شہرت حاصل کر لیتے ہیں۔سوئزرلینڈمیں بھی خطروں کے ایسے ہی کھلاڑیوں کے درمیان ایک خطرناک مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ماہر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔سوئزرلینڈ کے پہاڑوں کے درمیان تنی… Continue 23reading سوئزرلینڈمیں پہاڑوں کے درمیان تنی لمبی ترین رسّی پر چلنے کا مقابلہ

دنیا کے مختلف ممالک میں کرائی جانے والی عجیب فوجی مشقیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کے مختلف ممالک میں کرائی جانے والی عجیب فوجی مشقیں

لندن(نیوزڈیسک)دنیا میں سخت مشقت، نظم وضبط اور پیشہ ورانہ تربیت معمول کا حصہ ہوتی ہیں لیکن کئی ممالک اپنی افواج کو درپیش چیلنج کے لحاظ سے خصوصی مشقیں کراتے ہیں جو ایک جانب تو بہت سخت اور خطرناک ہوتی ہیں تو دوسری طرف مضحکہ خیز بھی ہوتی ہیں۔ چین میں جلتے ہوئے بارود کی کا… Continue 23reading دنیا کے مختلف ممالک میں کرائی جانے والی عجیب فوجی مشقیں

شارجہ: 58کلو سونے سے بنائی گئی دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی نمائش

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

شارجہ: 58کلو سونے سے بنائی گئی دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی نمائش

شارجہ(نیوز ڈیسک)خوبصورت زیور دیکھ کر ہر خاتون کا دل اسے پہننے کو چاہتا ہے۔ لیکن شارجہ میں ایک ایسی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے، جسے پہنا نہیں صرف دیکھا ہی جاسکتا ہے۔ 21قیراط کے 58کلو گرام سونے سے تیار کردہ دنیا کی اس سب سے بڑی انگوٹھی کی مالیت 30لاکھ امریکی ڈالر… Continue 23reading شارجہ: 58کلو سونے سے بنائی گئی دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی نمائش

وٹس ایپ کے ذریعے بھی طلاقیں دینے کاسلسلہ شروع ہوگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

وٹس ایپ کے ذریعے بھی طلاقیں دینے کاسلسلہ شروع ہوگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)وٹس ایپ کے ذریعے بھی طلاقیں دینے کاسلسلہ شروع ہوگیا. بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے شخص نے شادی کے دس روز بعد دبئی سے اپنی بیوی کو ’’وٹس ایپ‘‘ پر میسج کے ذریعے تین طلاقیں دیدیں۔ متاثرہ خاتون داد رسی کیلئے کیرالہ ویمن کمیشن پہنچ گئی۔

سندھی لوگوں کا امریکہ میں رقص

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سندھی لوگوں کا امریکہ میں رقص

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )سندی ثقافت ، سندھی بولی اور سندھی تہذیب یوں تو اپنی انفرادیت کے باعث الگ مقام کی حامل ہے تاہم اب دنیا بھی اس کی معترف ہو گئی ہے۔امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کی مشہور اسٹریٹ پر روایتی لباس زیب تن کئے ڈانس گروپ نے سندھی گیت پر خوبصورت… Continue 23reading سندھی لوگوں کا امریکہ میں رقص

امریکہ ،قدیم عمارت پر 3Dپروجیکشن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ ،قدیم عمارت پر 3Dپروجیکشن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )امریکی شہرفلاڈیلفیا کی ایک قدیم عمارت پر گذشتہ دنوں 3Dپروجیکشن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔تقریباً 200برس قدیم سٹی ہال کی اس عمارت پر ایک کمپنی کی جانب سے منعقد کئے گئے لائٹ شو اور تھری ڈی پروجیکشن نے عمارت کو دلفریب رنگوں میں نہلا دیا۔تھری ڈی پروجیکشن کے اس… Continue 23reading امریکہ ،قدیم عمارت پر 3Dپروجیکشن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا

1 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 547