منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

جنوبی کوریا: 4لاکھ89ہزار ناکارہ سی ڈیز سے عمارت کے گرد منفرد شاہکار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

سیول (نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا میں200 ماہر ا?رٹسٹوں نے ناکارہ اور استعما ل شدہ سی ڈیز(CDs)کو دوبارہ سے کا ر آمد بناتے ہو ئے عمارت کے گردآرٹ کا دلکش شاہکار تخلیق کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔180میٹر لمبی اور30میٹر اونچی عمارت کے اس دیوار پر لوہے کی جالیوں میں مہارت سے نصب کی گئی 4لاکھ 89ہزار سی ڈیز کا یہ شاہکار دنیا سے سب سے بڑا سی ڈی آرٹ ہے جسے گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…