اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹانگوں سے محروم شخص کا ایک منٹ میں 44 پش اپس کا ریکارڈ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہمت مرداں مددِ خدا، جارجیا میں دو نوں ٹانگو ں سے محروم باہمت شخص نے ثا بت کر دیا ہے کہ دنیا میں کو ئی کام بھی ناممکن نہیں۔23 سالہ نو جوان تیمور دادیانی نے ایک منٹ میں44 پش اپس کر کے نا صرف منفرد ترین کام کیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی اپنے نا م کرلیا۔اس نو جوان نے اپنے دو نوں ہا تھوں کے سہارے جسم کا بو جھ زمین سے اوپر بلند کیا اور کما ل مہار ت سے جسمانی معذوری کو ذہن میں رکھے بغیر تھو ڑے تھوڑے وقفے سے ایک منٹ میں چالیس پش اپس کر کے کامیابی کے جھنڈے کے گا ڑ دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…