اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین، دنیا کا سب سے طویل اور بدترین ٹریفک جام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے شہریوں کو گزشتہ روز دنیا کے سب سے بدترین اور ہولناک ٹریفک جام کا سامنا رہا جب چینی شہری قومی دن کی تعطیلات کے بعد شہر میں داخل ہو رہے تھے۔ بیجنگ کی موٹروے کا شمار دنیا کی بڑی شاہراہوں میں ہوتا ہے۔ اس موٹروے کی 50 لینز ہیں لیکن لاکھوں گاڑیوں کے ایک ساتھ شہر میں داخل ہونے کی کوشش میں سینکڑوں میلوں تک ٹریفک جام ہو گیا اور لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں اور شہریوں کو گھنٹوں انتظار کی کوفت برداشت کرنا پڑی۔
چائنا کی نیشنل ٹوورازم ایڈمنسٹریشن کے مطابق ہر سال گولڈن ویک کی تعطیلات کے موقع پر 750 ملین افراد سفر کرتے ہیں اور ہر سال ہی شہریوں کو اسی طرح کی بدترین صورتحال کا سامنا رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…