چین میں وائی فائی سے مزین کوڑا دان متعارف
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے جنوب مغربی شہر چینگدو میں ایسے کوڑا دان متعارف کروائے جا رہے ہیں جن میں وائی فائی نصب ہوگا۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق صوبہ سیچوان کے شہر چینگدو میں یہ کوڑا دان اسی ماہ کے اواخر میں شہر میں نصب کیے جائیں گے۔ان کوڑا دانوں سے نہ صرف بلا معاوضہ انٹرنیٹ تک… Continue 23reading چین میں وائی فائی سے مزین کوڑا دان متعارف







































