جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

سب سے بڑے پیروں کا ریکارڈ نوجوان نے اپنے نام کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاراکاس(نیوز ڈیسک)وینزویلا کے 20سالہ جیسن اورلینڈو روڈرگیوز نے عالمی ریکارڈز میں اپنا نام درج کرالیا۔ جس کے دائیں پیر کی لمبائی 79.15انچ ہے جبکہ اس کا بایاں پاوں 59.15انچ لمبا ہے۔ جنھیں دنیا میں کسی زندہ شخص کے سب سے بڑے پیروں کا ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔ جیسن نے دنیا کے سب سے لمبے انسان ترکی کے سلطان کوسین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ وہ اپنے پیروں پر 59سائز کے جوتے چڑھاتے ہیں جبکہ سلطان کوسین 59سائز کے جوتے پہنتے ہیں۔ جیسن اورلینڈو کا قد بھی چھوٹا نہیں اور اس وقت ان کا قد 7فٹ 68.2انچ ہے اور سلطان کوسین کا قد 8فٹ 3انچ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…