پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلوی مرغی کا حیرت انگیز کارنامہ، ٹوئیٹر پیغام بھیج دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا(نیوز ڈیسک)سماجی ویب سائٹس استعمال کرنے کے دیوانے صرف انسان ہی نہیں بلکہ اب اس میدان میں ایک مرغی نے بھی اینٹری دے ڈالی ہے۔مغربی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے پرتھ میں رہنے والی”Betty”نامیمرغی نے انوکھا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے چار حروف پرمشتمل لفظ کا ٹویٹرپیغام بھیج کر ٹویٹ کرنیوالی دنیا کی پہلی مرغی کا اعزاز حاصل کرلیا۔رپورٹ کے مطابق فوڈ چین کی مالک میما بیٹسٹا کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد درحقیقت فوڈ چین کی سوشل میڈیا پر تشہیر کرنا تھا کیوں کہ سوشل میڈیا گاہکوں سے رابطے کا بہترین ذریعہ ہے۔ویڈیو میں مرغی کو باقاعدہ لفظ ٹائپ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران تو رہ گئے لیکن ساتھ ہی مرغی کے دیکھ بھال سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا تاہم فوڈ چین کی مالک نے یقین دلایا ہے کہ اس مرغی کی بہترین دیکھ بھال کی جارہی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…