آسٹریلوی مرغی کا حیرت انگیز کارنامہ، ٹوئیٹر پیغام بھیج دیا
کینبرا(نیوز ڈیسک)سماجی ویب سائٹس استعمال کرنے کے دیوانے صرف انسان ہی نہیں بلکہ اب اس میدان میں ایک مرغی نے بھی اینٹری دے ڈالی ہے۔مغربی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے پرتھ میں رہنے والی”Betty”نامیمرغی نے انوکھا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے چار حروف پرمشتمل لفظ کا ٹویٹرپیغام بھیج کر ٹویٹ کرنیوالی دنیا کی پہلی مرغی کا… Continue 23reading آسٹریلوی مرغی کا حیرت انگیز کارنامہ، ٹوئیٹر پیغام بھیج دیا