کاغذ اور لکڑی سے بنے دیوہیکل جانوروں کی پریڈ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں لکڑی اور کاغذ سے بنے دیوہیکل جانوروں کے ماڈلزکی سالانہ پریڈ کا انعقادکیا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی نویں سالانہ الیبرائجز پریڈ میں میکسیکو بھر سے درجنوں آرٹسٹوں نے اپنے رنگ برنگے دیوہیکل ماڈلز نمائش کیلئے پیش کیے۔پریڈ میں شریک آرٹسٹوں نے کئی روزلگاکر کاغذ… Continue 23reading کاغذ اور لکڑی سے بنے دیوہیکل جانوروں کی پریڈ











































