منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

ہتھوڑا جسے بنانے والے کے علاوہ کوئی دوسرا اٹھا نہیں سکتا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ہتھوڑا جسے بنانے والے کے علاوہ کوئی دوسرا اٹھا نہیں سکتا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایک امریکی انجینئر نے مارول فلموں کے ہیروتھور کے ہتھوڑے کی طرح کا ہتھوڑا بنایا ہے,جسے اس کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں اٹھاسکتا. ریاست کیلفورنیا کے علاقے وینس بیچ کے رہائشی ایلن پان نے فنگر پرنٹ سنسر اورالیکٹرومیگنٹ کی مدد سے ایسا ہتھوڑا بنیاا ہے جسے نہ تو کوئی دوسرا شخص اور… Continue 23reading ہتھوڑا جسے بنانے والے کے علاوہ کوئی دوسرا اٹھا نہیں سکتا

ٹینک کے خریدار کو اسے کھڑاکرنے کیلیے گھر بدلنا پڑگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ٹینک کے خریدار کو اسے کھڑاکرنے کیلیے گھر بدلنا پڑگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانیہ میں ا یک شخص کو اپنا گھرمحض اس وجہ سے تبدیل کرنا پڑگیا کہ اس نے 7 ٹن وزنی ٹینک خریدلیاتھا جو اس کے فلیٹ میں پارک نہیں ہوسکتا تھا۔ بتایاگیاہے کہ جیف وولمنر نے ایک ویب سائٹ پر ہونے والی خصوصی نیلامی میں 9 ہزار پاو¿نڈ میں ایک ٹینک خریدا… Continue 23reading ٹینک کے خریدار کو اسے کھڑاکرنے کیلیے گھر بدلنا پڑگیا

امریکا کا ایسا ریسٹورینٹ جہاں رول کھا کر ہوٹل کا حصہ دار بنا جاسکتا ہے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

امریکا کا ایسا ریسٹورینٹ جہاں رول کھا کر ہوٹل کا حصہ دار بنا جاسکتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکا میں مفت میں ایک ریسٹورینٹ کے تاحیات 10 فیصد منافع کا مالک بنا جاسکتا ہے اور اس کے لیے صرف ایک چیلنج قبول کرنا ہوگا جس میں 30 پونڈ وزنی رول کو صرف ایک گھنٹے میں ختم کرنا ہوگا۔امریکی ڈون چنگون ریسٹورینٹ میں ساڑھے 3 فٹ قطر کے پراٹھے میں… Continue 23reading امریکا کا ایسا ریسٹورینٹ جہاں رول کھا کر ہوٹل کا حصہ دار بنا جاسکتا ہے

دوران پرواز مسافر کو کاٹنے والا شخص اچانک انتقال کرگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

دوران پرواز مسافر کو کاٹنے والا شخص اچانک انتقال کرگیا

ڈبلن(نیوز ڈیسک)آئر لینڈ کی پرواز میں سفر کرنے والا ایک مسافر اچانک مشتعل ہوگیا اور اپنے قریب بیٹھے شخص کو کاٹ کھایا لیکن اس کے چند لمحوں بعد ہی کاٹنے والا مسافر سیٹ پر بیٹھے بیٹھے جان کی بازی ہار گیا جس کے باعث پرواز کو ہنگامی طور پرایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔آئرلینڈ پولیس… Continue 23reading دوران پرواز مسافر کو کاٹنے والا شخص اچانک انتقال کرگیا

انسانی سمگلنگ کا وہ طریقہ جس کے بارے میں ہم صرف بات کرتے ہیں یورپی شہری نے بیگم پر آزما کر دکھادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

انسانی سمگلنگ کا وہ طریقہ جس کے بارے میں ہم صرف بات کرتے ہیں یورپی شہری نے بیگم پر آزما کر دکھادی

 مکن ہے آپ کو بھی زندگی میں کبھی کسی ملک کا ویزا حاصل کرنے میں دشواری پیش آئی ہو گی۔ لیکن ہمیں یقین ہے کہ آپ نے ملک میں داخلے کا یہ طریقہ نہیں اپنایا ہو گا جس کا مظاہرہ اس یورپی باشندے نے کیا۔ فصیلات کے مطابق لتھوانیا کے 30 سالہ شہری ”بوجن کروئٹر“ کو… Continue 23reading انسانی سمگلنگ کا وہ طریقہ جس کے بارے میں ہم صرف بات کرتے ہیں یورپی شہری نے بیگم پر آزما کر دکھادی

برطانوی خاتون کی انسانیت کےلئے قابل تقلید مثال

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

برطانوی خاتون کی انسانیت کےلئے قابل تقلید مثال

لندن(نیوزڈ یسک )سوشل میڈیا کا ہماری زندگی کے معاملات پر کتنا گہرا اثر و رسوخ ہے۔ اس کی ایک مثال ہے برطانیہ کی ایک ایسی خاتون جس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک اپیل سے متاثر ہو کر ایک اجنبی عورت کو اپنا ایک گردہ عطیہ کر کے انسانیت کی… Continue 23reading برطانوی خاتون کی انسانیت کےلئے قابل تقلید مثال

ایک سب ایڈیٹر جس نے ایتھلیٹ بن کر مارشل آرٹ میں چار عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ایک سب ایڈیٹر جس نے ایتھلیٹ بن کر مارشل آرٹ میں چار عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایتھلیٹ محمد راشد پنجاب انٹرنیشنل اسپورٹس فیسٹول میں مارشل آرٹ میں چار عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں اور محمد راشد نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل آرٹ کا سب سے زیادہ ٹیلنٹ ہے مگر ان کے پاس پریکٹس کے لیے… Continue 23reading ایک سب ایڈیٹر جس نے ایتھلیٹ بن کر مارشل آرٹ میں چار عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

نیا عالمی ریکارڈ،اٹلی میں عالمی نمائش کے موقع پر 400فٹ لمبی ڈبل روٹی بنالی گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

نیا عالمی ریکارڈ،اٹلی میں عالمی نمائش کے موقع پر 400فٹ لمبی ڈبل روٹی بنالی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اٹلی میں جاری میلان ایکسپو نامی عالمی نمائش کے موقع پر اطالوی اور فرانسیسی بیکرز نے ایک سو بائیس میٹر یا چار سو فٹ لمبی باگَیٹ تیار کر کے اس طرح کی طویل ترین ڈبل روٹی بنانے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔میلان سے پیر انیس اکتوبر کے روز موصولہ… Continue 23reading نیا عالمی ریکارڈ،اٹلی میں عالمی نمائش کے موقع پر 400فٹ لمبی ڈبل روٹی بنالی گئی

پچاس ہزار افرادکاتائی چے کراٹے کاعالمی ریکارڈ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پچاس ہزار افرادکاتائی چے کراٹے کاعالمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مارشل آرٹ اورکراٹے کے شوقین افراد تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے تاہم اتنی بڑی تعداد میں ایک ساتھ کراٹے پرفارمنس اس سے پہلے شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔چین میں پچاس ہزار افراد کے ایک بڑے اجتماع نے ایک ساتھ تائی چے کراٹے پرفارم کرکے ورلڈ ریکار ڈ قائم کر دیا۔چین کے… Continue 23reading پچاس ہزار افرادکاتائی چے کراٹے کاعالمی ریکارڈ

1 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 547