دس ایکڑکے ملک کانوجوان صدر
لاہور(نیوزڈیسک)بیس سالہ نوجوان نے اپنا الگ ملک بنا کر دنیا میں دھوم مچا دی ہے ، جی ہاں زاقستان کے نام سے ایک نیا ملک وجود میں آیا جس کا رقبہ صرف دس ایکڑ ہے۔ یہ ملک قریبی ٹاﺅن سے صرف ساٹھ میل کے فاصلے پر ہے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ زاقستان ملک… Continue 23reading دس ایکڑکے ملک کانوجوان صدر