پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

یو کرین کے چڑیا گھر میں ہیلووین کا جشن

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یو کرین کے دارلحکو مت کیف میں ہیلووین کے جشن پر چڑیا گھر کے جانوروں کی بھی خاطر مدارت پر پورا دھیان رکھا گیا۔ ہاتھی ،بھا لوٹائیگر اور شیرکیلئے مختلف کدوﺅں سے خاطر تواضع کی گئی۔چڑیا گھر میں بھالو ،ہاتھی،ٹائیگر ، شیر اور دیگر جانوروں کیلئے تراشے گئے کدووﺅں میں مختلف فلیورز کی اشیاءبھر کراونچے نیچی جگہوں پر لٹکا دیا گیا جس کے بعد یہ جانور ا±چک ا±چک کر اپنی ٹریٹ کے حصول کے بعد اسکے مزے لوٹتے نظر آئے۔



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…