ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

ستانوے سال کی بوڑھی عورت نے ہائی اسکول ڈپلو مہ حاصل کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )علم کے لئے عمر اور وقت کی کوئی قید نہیں، ایک امریکی خاتون نے اس جملے کو حقیقی زندگی میں ثابت کر دکھایا۔ امریکی ریاست مشی گن میں ایک 97 سالہ خاتون عزم و حوصلہ کی ایک زندہ مثال ہیں جنہوں نے ا±سی تعلیمی ادارے سے97سال کی عمر میں ہائی اسکول ڈپلو مہ وصول کیا جہاں سے وہ اپنی کینسر کے مرض میں مبتلا ما ں کی تیمار داری اور چھو ٹے بہن بھا ئیوں کی دیکھ بھال کیلئے 17سال کی عمر میں تعلیم کو الوداع کر کے چلی گئی تھی۔دل میں مو جود علم کی جستجو اور لگن کے باعث ان نانی اماں کو اعزازی طو ر پر با قاعدہ طو ر پر تقریب کا انعقاد کر کے ہائی اسکول ڈپلومہ دیا گیا جسے وصول کرتے ہی وہ جذباتی ہو گئی اور ان کی آنکھوں سے آنسو زاروقطار بہنے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…