دنیا کی پہلی سیلفی کب بنی پتہ چل گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنرل بک آف اگنورنس کے چھوتھے ایڈیشن میں درج ہے کہ امریکی کیمسٹ رابٹ کارنیلیس نے 1839میں اپنی پہلی سیلفی پوٹریٹ بنائی۔ انہیں سیلفی بنانے کے لیے ایک پوزیشن میںمکمل ایک منٹ کے لیے کھڑے رہنا پڑا۔ قدیم مصرمیں پتھر کی سیلفی موجود ہے جو 1365قبل مسیح میں باک نامی مورتکار کی بنائی… Continue 23reading دنیا کی پہلی سیلفی کب بنی پتہ چل گیا











































