لاپتہ 62 سالہ شہری زندہ رہنے کے لیے چیونٹیاں کھاتا رہا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آسٹریلیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے صحرائی علاقے میں چھ دن سے لاپتہ 62 سالہ شہری زندہ رہنے کے لیے چیونٹیاں کھاتا رہا۔ریگ فوگرڈی ریاست مغربی آسٹریلیا میں چھ روز قبل جنگلی اونٹوں کا تعاقب کرتے ہوئے لاپتہ ہو گئے تھے۔،منگل کو پولیس کے کھوجیوں نے ریگ کو… Continue 23reading لاپتہ 62 سالہ شہری زندہ رہنے کے لیے چیونٹیاں کھاتا رہا