اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بلند عمارت سے لٹک کر رقص کا انوکھا مظاہرہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ).دنیا میں کچھ کام ایسے بھی ہو تے ہیں جن کی تعریف کیلئے الفا ظ بھی کم پڑ جاتے ہیں، جیسے شنگھائی میں سیکڑوں فٹ بلندی پر رقص کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔650فٹ بلند43منزلہ عمارت کا شیشوں سے ڈھکابیر ونی حصّہ ڈانسنگ اسٹیج میں تبدیل ہو گیا اور رسیوں سے لٹکے امریکی ڈانسرزنے جسمانی توازن اور مہار ت کے ایسے کمالا ت دکھائےکہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔رقص کے دوران ایک بار بھی کسی ڈانسر کا پا ﺅں نہ تو شیشے سے لگا اور اتنی بلندی پر ہو نے کے با وجود نہ ہی ان کا توازن بگڑا۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…