بھارت ،سابق وزیر کے ڈان نامی پالتو پاکتے پر لگائے گئے الزامات مسترد

9  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایک بھارتی عدالت نے دلی کے سابق وزیر کے ڈان نامی پالتو پاکتے پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دئیے۔سابق وزیرسومناتھ بھارتی کی اہلیہ نے گھریلو تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھاکہ 12 سالہ لیبراڈور نسل کا ڈان نامی کتا اپنے مالک کے کہنے پر ا±نھیں کاٹنا چاہتا تھا۔سومناتھ بھارتی واقعے کے بعد سے دل کے مریض بتائے جانے والے اپنے کتے کے ہمراہ لاپتہ تھے لیکن اب منظر عام پر ا?نے اور اعتراف جرم کے بعد دہلی کی عدالت کے جج نے پولیس رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس بات کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ کتا ’ڈان ادھر ا?و?، ڈان بھونکو، ڈان کاٹو، ڈان بیٹھ جاو?‘ جیسے احکامات کی پیروی نہیں کر رہا تھا۔اور اسی پیروی سے انکار نے مالک سومناتھ بھارتی کو بھی ضمانت دلوا دی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…