بیلجئیم کے جنگلات میں 70 سال پرانا ٹریفک جام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بیلجئیم کے جنگلات میں شاید دنیا کا سب سے پرانا ٹریفک جام رہا جہاں سیکنڑوں کے حساب سے گاڑیاں ایک دوسرے کے پیچھے قطار باندھے کھڑی رہیں۔ دراصل یہ گاڑیاں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج کے زیر استعمال تھیں۔ امریکی فوج تو جنگ کے بعد یہاں سے چلی گئی… Continue 23reading بیلجئیم کے جنگلات میں 70 سال پرانا ٹریفک جام