پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

سالانہ داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈ یسک )یورپی ملک آسٹریا کے علاقے لیو گینگ (Leogang) میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں یورپ کےمختلف ممالک سے سیکڑوں بڑی داڑھی اور مونچھوں کے حامل افراد شریک ہیں۔17کیٹیگریزپر مشتمل اس چیمپئن شپ میں مکمل قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں کئی لمبی اور گھنی داڑھی مونچھوں والے افراد حصہ لے رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس انوکھی چیمپئن شپ کے اختتام پر تمام شعبوں میں جیتنے والے افراد کو انعامات اورمختلف ٹائٹل سے نوازا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…