برازیل : 400 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

29  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برازیل کے شہرساﺅ پولومیں گذشتہ روزایک بڑی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ارینا کورینتھیانز اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اجتماعی شادی کی اس تقریب میں400سے زائد جوڑے شادی کے بندھن میں منسلک ہوگئے۔مقامی حکومت کی جانب سے منعقد کی گئی اس اجتماعی تقریب کے دوران شادی کے بندھن میں بندھنے والے تمام جوڑے کم ا?مدنی والے غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے اور اپنی شادی کا اخراجات نہیں ا±ٹھا سکتے تھے۔تقریب میں 9ہزار سے زائد افراد نے شرکت کرکے نئے جوڑوں کو ڈھیر ساری مبارکبادیں دیں اور ان کی نئی زندگی کیلئے نیک تمناو?ں کااظہار کیا جبکہ اس موقع پر ملٹری بینڈ کی جانب سے میوزک کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…