ڈبلن(آن لائن) آئرلینڈ میں 12افراد نے ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں 12افراد نے ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔مقامی سپر مارکیٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس انوکھے مقابلے کے دوران 12افراد نے انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ یہ کارنامہ سر انجام دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ لندن میں ایک گھنٹے کے دوران 1608کپ چائے تیار کرکے قائم کیا گیا تھا۔
آئرلینڈ:ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیارکرنےکا ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































