ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

25  ستمبر‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک)سان فرانسسکو میں ”ایٹ سا“ نامی ریسٹورینٹ پر ایک جدید ترین ڈسپلے کا گمان ہوتا ہے جہاں گرما گرم کھانے فوراً دستیاب ہیں لیکن یہاں مینیجر، کیشیئر اور بیرے سمیت کسی بھی قسم کے فرائض کوئی انسان انجام نہیں دیتا۔اس جدید ریسٹوینٹ کے دروازے پر بہت سے آئی پیڈ پلیٹ فارم لگے ہیں جہاں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے آرڈر دیا جاتا ہے جن میں اکثریت سبزیوں کی ہے، ہوٹل میں لگے آئی پیڈ قطار کو کم کرتے ہیں اور آرڈر شیشے کے ڈبوں میں رکھ دیا جاتا ہے جو مائیکرو ویو اون جیسے دکھائی دیتے ہیں جب کہ صارفین اپنے نام کی کھڑکی سے کھانا نکال کر کھاتے ہیں۔
کھانا تیار ہونے کے بعد ڈیجیٹل گھنٹیاں بجتی ہیں اور ایک خانے کے اسکرین پر آپ کا نام آجاتا ہے جس کا شیشہ 2 مرتبہ تھپتھپانے سے شیشہ کھل جاتا ہےجس کے اندر آپ کا آرڈر موجود ہوتا ہے۔ کھانے میں آپ اپنی پسند کے اجزا بھی شامل کرسکتے ہیں۔ ریسٹورینٹ کا تمام عملہ نظام کی پشت پر موجود رہتے ہوئے آرڈرز کی تکمیل کرتا ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…