پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

نئی پرانی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمائش اسلام آباد میں سج گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی پرانی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمائش منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے گاڑیوں کے شوقین افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اسلام آباد کے لیک ویو پارک میں لگا نئی پرانی گاڑیوں کا میلہ، جس میں 1950سے 1980تک کی گاڑیاں خصوصی طور پر لائی گئی تھیں۔اس نمائش کا مقصد تھا گاڑیوں کے شائقین کو اکٹھا کرنا۔ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ نئی پرانی موٹرسائیکلیں بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں، بچوں، بڑوں، بزرگوں اور خواتین نے بھی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں میں خصوصی دلچسپی لی۔اس نمائش میں 1915کی ایک گاڑی بھی حاضرین کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ یہ نمائش گاڑیوں کے شائقین کے لیے کسی عید سے کم نہ تھی شرکا کا کہنا ہے کہ ایسی نمائشیں جلدی جلدی منعقد ہونی چائیے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…