آئی فون 6 ایس کیلئے گردہ بیچنے کی کوشش
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے صوبے جیانگ سو میں دو افراد نے ایپل کمپنی کے نئے آئی فون 6 ایس خریدنے کے لیے گردہ بیچنے کی کوشش کی۔چین کے مقامی روزنامہ چائنا ڈیلی کے مطابق وو نامی ایک شخص آئی فون 6 ایس خریدنا چاہتا تھا، لیکن اس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے، جس پر اس… Continue 23reading آئی فون 6 ایس کیلئے گردہ بیچنے کی کوشش











































