96 سالہ سابق جرمن چانسلر کی انوکھی خواہش

15  ستمبر‬‮  2015

برلن(نیوزڈیسک)96 سالہ سابق جرمن چانسلر کی انوکھی خواہش مان کرجرمن ڈاکٹروں نے سابق چانسلر ہیلموٹ شمٹ کو سگریٹ نوشی کی اجازت دےدی ہے۔ 96سالہ اشمٹ کو ناسازی طبیعت کی وجہ سے گزشتہ ماہ ہنگامی طور پر ایک ہسپتال بھی داخل کرایا گیا تھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن شہر ہیمبرگ میں ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ چھیانوے سالہ سابق چانسلر ہیلموٹ شمٹ سگریٹ نوشی کر سکتے ہیں۔ شمٹ چین اسموکر ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ مرتے دم تک اس عادت کو ترک نہیں کریں گے۔جرمنی کے سابق چانسلر ہیلموٹ کوہل دو آپریشنز کے بعد اب مقالتاً بہتر حالت میں ہیں۔ یہ بیان ان کے دفتر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ تاہم حالیہ عرصے میں ان کی طبیعت کچھ خراب رہی، جس کے باعث ایسی توقع کی جا رہی تھی کہ ڈاکٹر انہیں سگریٹ نوشی ترک کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…