منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

لندن: اسٹیشن پر کیکڑوں کی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)ٹرین میں سوار ہونے کے لیے مسافروں کو پہلے ٹکٹ لینا ضروری ہوتا ہے، لیکن یہ بات بھلا ان کیکڑوں کو کون سمجھائے۔ جی ہاں برطانیہ کے ٹاؤ ن گیٹس ہیڈ میں واقع ایک میٹرو ٹرین اسٹیشن پر صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی، جب کئی کیکڑے پلیٹ فارم پر چلے آئے۔ کیکڑوں نے وہاں کھڑی میٹرو ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش بھی کی لیکن اسٹیشن کی انتظامیہ نے ان کے منصوبے پر پانی پھیرتے ہوئے، انہیں وہاں سے بھگا دیا۔ اسٹیشن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ کیکڑے کسی مسافر کے بیگ سے نکل آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…