منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

12سالہ بچی نے آئی کیو ٹیسٹ میںسب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) 12 سالہ برطانوی بچی نے آئی کیو ٹیسٹ میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسی عبقری شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا۔لڈیا سیبا سٹین نے 150 سوالات پرمشتمل آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کیا جب کہ شہرہ آفاق سائنسدانوں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کا آئی کیو160 تھا۔ لڈیا نے برطانیہ کے کولچیسٹر کاو¿نٹی ہائی اسکول فار گرلز میں آٹھویں کلاس میں پڑھائی کا آغازکیا ، چند سال کی عمر میں ہی کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا اور وہ اب تک مشہور ناول ہیری پورٹر کی تمام 7 جلدیں 3، 3 بار پڑھ چکی ہیں۔ لڈیا کے پسندیدہ مضامین میں ریاضی اور فزکس شامل ہیں۔ اس کے والدین کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…