عرب خاندان کیلئے قیمتی ہیروں سے سجا دنیا کا مہنگا ترین کیک تیار
لندن:(نیوزڈیسک)ایک عرب خاندان نے اپنے لیے دنیا کے مہنگے ترین کیک کا آرڈر دیا ہے جس کی تیاری میں 11 سو گھنٹے صرف ہوئے ہیں اس میں 4 ہزار قیمتی ہیرے بھی جڑے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس کیک کا آرڈر متحدہ عرب امارات کے ایک خاندان نے اپنی بیٹی کی منگنی اور سالگرہ… Continue 23reading عرب خاندان کیلئے قیمتی ہیروں سے سجا دنیا کا مہنگا ترین کیک تیار











































