برسلز(نیوز ڈیسک) اسمارٹ فون کا استعمال ہمارے مزاج کا حصہ بن کر سب سے عام عادت بن چکا ہے جس کے باعث لوگ سفر اور سڑکوں پر چلتے پھرتے ٹیکسٹ کرتے نظر آتے ہیں اور اس میں اتنے مگن ہوجاتے ہیں کہ اس دوران دوسروں سے ٹکرانے اور فون گرنے کے واقعات بھی ہوتے ہیں لہذا ایسے ہی واقعات کو دیکھتے ہوئے چین اور بیلجئیم نے چہل قدمی کے دوران موبائل فون پر نظر جمانے والوں کیلئے سڑکیں مخصوص کردی ہیں جنہیں ٹیکسٹنگ لین کا نام دیا گیاہے۔دوران چہل قدمی موبائل کا استعمال کرنے والوں کے لیے لین کی ابتدا چین سے ہوئی جس کے بعد امریکی شہر واشنگٹن کے ایک پرہجوم مقام پر بھی ایسی ہی سڑک بنائی گئی ہے جہاں چلتے ہوئے لوگ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ پر چیٹنگ کرسکتے ہیں تاہم اب بیلجیئم کے شہر اینٹ ورپ میں کئی سڑکوں پر ٹیکسٹنگ لین بنائی گئی ہیں جو ٹرام لائنوں کی طرح بہت واضح ہے اور اس سلسلے کی پہلی لین شہر کے مرکز وائلڈ سی میں بنائی گئی جس کی کامیابی کے بعد مزید سڑکوں کے حصے وقف کیے جائیں گے جہاں لوگ بے خوف ہوکر ٹیکسٹنگ کرسکیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































