اسلام آباد(نیوزڈیسک) دیوار چین کے بارے میں دنیا کے ہر شخص نے سن رکھا ہے لیکن چین میں ایک ایسا جنگل بھی ہے جو پتھروں سے بنا ہے اور ایک لاکھ ایکڑ پر محیط ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔
چین کے جنوب میں واقع اس قدیم جنگل میں لائم اسٹون کے پہاڑ اوپر کی جانب بلند ہیں جب کہ جگہ جگہ سر سبز درختوں کی وجہ سے یہ جگہ دیکھنے کے لائق ہے۔یہ جنگل ییونان صوبے کے شہر کنمنگ سے50میل دور واقع ہے۔اس جنگل کے بیچوں بیچ سیڑھیاں بھی بنائی گئی ہیں جس پر چڑھ کر انسان پہاڑوں کے بیچ میں جاسکتا ہے۔ماہرین آثار قدیمہ کا ماننا ہے کہ اس پتھر کے جنگل کو بننے میں 270 ملین سال لگے ہیں۔اس جنگل میں غاریں، آبشاریں اور دیگر خوبصورت چیزیں ہیں۔
1 لاکھ ایکڑ پر پھیلا ہوا پتھروں کا جنگل ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































