منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

دیوہیکل شارک کی ویڈیو دیکھ کر نیو ز اینکر خوفزدہ ہوگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا(نیوز ڈیسک)بعض اوقات براہِ راست خبروں کے دوران ایسے مناظر بھی سکرین پر آجاتے ہیں جنہیں دیکھ کر نیو زاینکر کابھی اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو جا تا ہے۔ کچھ ایسا ہی ہوا آسٹریلیا میں جب نیو زکے دوران سمندر سے با ہر نکلتی ایک دیوہیکل وائٹ شارک کی ویڈیودکھائی گئی تو اسے دیکھ کر نیو زاینکر دہشت زدہ ہو گیا اور اس کا منہ کھلا کا کھلا ہی رہ گیا۔کافی دیر تک نیوز اینکر اتنی بڑی شارک کو دیکھنے کے بعد اسی پو زیشن میں رہا جبکہ اس کی ساتھی نیوز اینکر پر بھی یہی کیفیت طاری ہو گئی۔ نا رمل ہو نے کے بعد خوف زدہ اینکر کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اب وہ دوبارہ کبھی بھی پانی میں نہیں جائے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…