جاپان میں دل کی شکل کے نارنجی کی کامیاب کاشت
ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان میں نارنجیوں کو خاص سانچوں میں اگا کر اب دل کی شکل کی نارنجیاں تیار کی جارہی ہیں جو لوگوں میں مقبول ہورہے ہیں۔جاپان کے علاقے یواتامہ کے کسانوں نے 400 نارنجیوں کو دل کی شکل دینے کی کوشش کی جن میں 250 کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے میں کامیاب ہوئےاور… Continue 23reading جاپان میں دل کی شکل کے نارنجی کی کامیاب کاشت





































