منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سودنوں میں سوبندوں کوقتل کرنے کامقابلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں رولن 100 گینگ کے ایک رکن کے قتل کے بعد شہر میں کام کرنے والے دو بڑے گینگز کے درمیان ایک خوفناک شرط لگ گئی ہے جس نے شہریوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحارب گینگ 100 دن کے دوران 100 افراد کو مارنے کی شرط لگا چکے ہیں اور اس شرط کو جیتنے کے لئے عام شہری بھی نشانہ بنائے جاسکتے ہیں۔
شہریوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو خبردار کررہی ہے کہ جو بھی ویسٹرن اور نورمانی ایونیو کے درمیان جائے گا وہ اندھی گولی کا نشانہ بن سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ #100days100nights تیزی سے گردش کررہا ہے جس کے ذریعے عام لوگ دیگر لوگوں کو اس خوفناک صورتحال سے خبردار کررہے ہیں



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…