منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکی مسافر زیادہ پی گیا، جہاز میں مسافروں پر پیشاب کرنے پرجیل پہنچ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) امریکہ میں ایک پرواز کے دوران ایک مسافر زیادہ شراب پی کربہک گیا اور اس نے ساتھی مسافروں پر پیشاب کردیا جس پر اسے پرواز کی لینڈنگ کے بعد جیل بھیج دیا گیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیٹ بلیو طیارہ الاسکا سے ریاست اوریگن پہنچا،اس میں موجود 26سالہ مسافر جیٹ روبن نے زیادہ پی لی اور پرواز اترنے سے کچھ دیر پہلے اس نے اپنی سیٹ سے آگے والے مسافروں پر پیشاب کر دیا۔پولیس نے طیارہ اترتے ہی مسافر کو حراست میں لے کر جیل پہنچا دیا جہاں اسے کئی گھنٹے رکھنے کے بعد چھوڑد یا گیا تاہم اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کے بعد کیس عدالت میں بھیجا جائے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…