اسلام آباد (نیوزڈیسک )چین میں دنیا کے سب سے طویل عمر پانڈے کی 30ویں سالگرہ جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی، پین پین نامی پانڈے کی سالگرہ کے موقع پر انتظامیہ نے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔جنوبی چین کے شہر چینگ دو میں واقع پروٹیکشن اینڈ ریسرچ سینٹر میں موجود اس پانڈے نے بھی خوب گرمجوشی سے کیک اور دوسرے لوازمات کے ساتھ دل کھول کر انصاف کیا۔واضح رہے کہ پین پین دنیا میں سب سے طویل العمر نر پانڈہ ہے جب کہ دنیا کی سب سے طویل عمر مادہ پانڈہ جیا جیا نے بھی کچھ روز قبل ہانگ کانگ میں اپنی 37ویں سالگرہ منائی ہے۔
دنیا کے سب سے طویل عمر پانڈے کی 30ویں سالگرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ
-
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
جسٹس بابرستار کے اسلام آباد میں سرکاری گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی



















































