اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

گزرے لمحات کو قید کرنے کا آسان طریقہ ،سیلفی

datetime 24  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوز ڈیسک ).شادی بیاہ یا دوستوں کی محفل۔یا ہو پارٹی اور پکنک۔۔ ان یادگار لمحات کو سمیٹنے کیلیے اب کسی کیمرا مین یا ویڈیو بنانے والے کی ضرورت نہیں،بس ایک کلک کی دیر ہے،لیجئے ا?پ کی سیلفی آپ کے پاس محفوظ ہوگئی۔دنیا بھر میں سیلفی لینے کا شوق بڑھتا جا رہا ہے۔کیا بچے کیا بڑے ہر کوئی سیلفی کا دیوانہ ہے جو یادگار لمحوں کو اسمارٹ فون کے ایک ہی بٹن دباتے ہی کیمرے میں قید کرلیتے ہیں۔لیکن اس سیلفی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟؟سیلفی کی جڑیں کہاں سے ملتی ہیں؟؟ اس بارے میں کھوج لگائی تو پتا چلا کہ 1839ءمیں ایک امریکی فوٹوگرافر کو سیلفی لینے کا بخار چڑھا اور لفظ سیلفی 2013ء میں ڈکشنری میں شامل ہوا۔تحقیق کے مطابق طالب علموں کو سیلفی لینے کا جنون سب سے زیادہ ہے۔ سیلفی لینے کا شوق تو مشہور شخصیات کو بھی ہے، کرکٹرز ہوں یا سیات دان یا ہوں ایکٹرز،سب کو چڑھا ہے سیلفی کا بخار۔ اب تو ہر کوئی سیلفی کا دیوانہ ہے۔ سیلفی اگر مشہور شخصیات کے ساتھ ہو تو اس کا مزہ ہی کچھ اور ہے لیکن یاد رہے کہ سیلفی لینے میں اپنی جان خطرے میں ڈالنا بالکل بھی عقلمندی نہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…