اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

جاپانی کمپنی نے انوکھا کام شروع کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جاپان میں مصروف اور مشینی زندگی سے پریشان جاپانی خواتین کے لیے ایک سروس فراہم کی گئی ہے جس میں ہمارے ورکرز ان کے دفتر میں ا?کر نہ صرف خواتین کو دلاسہ دیں گے بلکہ ٹشو پیپر سے ان کے آنسو بھی صاف کریں گے۔
ان مردوں کو ”ائکیمیسو“ کا نام دیا گیا ہے جنہیں رلانے والے ڈاکٹر بھی کہا جاسکتا ہے لیکن یہ خود بھی کسی ماڈل سے کم نہیں ہوتے اور اپنے کام کے عوض پاکستانی 6500 روپے وصول کرتے ہیں جب کہ ان کے پاس لوگوں کو ر±لا کر ان کا جی ہلکا کرنے کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی ہوتا ہے۔ جاپان کے یہ انوکھے ڈاکٹر پہلے اپنے مریض سے نرم باتیں کریں گے اور رلانے کے لیے غمگین فلمیں دکھائیں گے اور رونے کی صورت میں خاص نرم رومال سے خاتون کے آنسو پونچھیں گے۔
اس عمل کے لیے خواتین اپنی پسند کے لحاظ سے دل ہلکا کرنے والے ماڈل کا انتخاب کرسکتی ہیں جنہیں چھوٹا بھائی، دانشور، برا لڑکا، پرکشش مرد وغیرہ کے نام دیئے گئے ہیں اور اس سروس کا باقاعدہ آغاز 24 ستمبر سے کیا جارہا ہے۔
”ائکیمیسو±“ سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جاپان میں مختلف کام کرنے والی خواتین شدید تناو¿ کا شکار ہیں اور وہ ان کے لیے اپنائیت کے الفاظ اور آنسو پونچھنے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی نے اس سروس کا آغاز کیا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…