جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

امریکہ ،قدیم عمارت پر 3Dپروجیکشن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )امریکی شہرفلاڈیلفیا کی ایک قدیم عمارت پر گذشتہ دنوں 3Dپروجیکشن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔تقریباً 200برس قدیم سٹی ہال کی اس عمارت پر ایک کمپنی کی جانب سے منعقد کئے گئے لائٹ شو اور تھری ڈی پروجیکشن نے عمارت کو دلفریب رنگوں میں نہلا دیا۔تھری ڈی پروجیکشن کے اس مظاہرے کے دوران 300فٹ چوڑی سٹی ہال کی عمارت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی جبکہ اس دوران گرافکس اور میوزک کے استعمال نے عمارت کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…