بلیک کافی پینے والا اونٹ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تفصیلات کے مطابق امارات میں بلیک کافی پینے والے اونٹ کا ان دنوں کافی چرچا ہے ، یہ اونٹ کافی پینے کے حوالے سے کافی مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔ تصویر سے باخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اونٹ کو خواتین سے کافی پینا کس قدر پسند ہے ، تصویر… Continue 23reading بلیک کافی پینے والا اونٹ











































