ایک دن میں برتن دھونے والے 20 فوم کھا جانے والی خاتون
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہر انسان کے کھانے کا مزہ اور انداز مختلف ہوتا ہے کسی کو بریانی پسند ہوتی ہے تو کوئی تکہ اور کباب کھانے کو پسند کرتا ہے لیکن ایک برطانوی خاتون کی فیورٹ ڈش نے تو لوگوں کو حیران ہی کردیا ہے اور وہ ہے برتن دھونے والے فوم جسے… Continue 23reading ایک دن میں برتن دھونے والے 20 فوم کھا جانے والی خاتون











































