جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

پچاس ہزار افرادکاتائی چے کراٹے کاعالمی ریکارڈ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مارشل آرٹ اورکراٹے کے شوقین افراد تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے تاہم اتنی بڑی تعداد میں ایک ساتھ کراٹے پرفارمنس اس سے پہلے شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔چین میں پچاس ہزار افراد کے ایک بڑے اجتماع نے ایک ساتھ تائی چے کراٹے پرفارم کرکے ورلڈ ریکار ڈ قائم کر دیا۔چین کے 50مختلف شہروں سے آنیوالے مارشل آرٹ کے ماہر کھلاڑیوں نے بڑے گرﺅنڈ میں تائی چے کیا اور دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…