اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا کے 14 ویں امیر ترین روسی شخص نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، جس میں انہیں اپنی سابق اہلیہ کو 2اعشاریہ9 ارب برطانوی پاﺅنڈ (4 کھرب پاکستانی روپے) ادا کرنا پڑے۔
روسی کھرب پتی دمتری رابولوویلو اوران کی اہلیہ ایلینا میں 8 سالہ چپقلش اور مقدمے کے بعد علیحدگی ہوگئی ہے اور انہوں نے اپنی اہلیہ کو7 کھرب روپے سے زائد کی جائیداد کا نصف حصہ ادا کیا تاہم آخری گھڑی تک وہ اپنی جائیداد کا بڑا حصہ اپنی سابقہ بیوی سے چھپاتے رہے جس میں نیویارک اور یونانی جزیرے پر تعمیر عالی شان مکانات بھی شامل ہیں۔
دنیا کی سب سے مہنگی طلاق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































