بیس اسکوائر میٹر تک پھیلی دنیا کی سب سے بڑی پروجیکشن تصویر

21  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس کے شہر ماسکو کے لائٹ فیسٹیول’سرکل ا?ف لائٹ‘ میں پروجیکشن سے سب سے بڑی تصویر عمارت پر پیش کرنے پرگینز ریکار ڈبک شامل کر لی گئی ہے۔20اسکوائر میٹر تک پھیلی اس تصویری مظاہرے کو 50منٹ دورانیہ کی ایک کہانی کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جسے دیکھنے کیلئے سیاحوں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔روس کی وزارتِ دفاع کی عمارت پر پیش کئے گئے اس لائٹ پروجیکشن تصویری مظاہرے کو بحیثیت دنیا کے سب سے بڑے پرو جیکٹیٹ امیج ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کر لی گئی ہے۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…