چین میں انوکھے طرز کی ایکسر سائز کا رجحان

27  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یوں تو ایکسر سائز اچھی صحت کیلئے بے حد ضروری ہے لیکن چین میں آج کل ایک انوکھے طرز کی ایکسر سائز کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔چین کے شہرڑینگ ڑوکے شہری زمین کی جانب جھک کر ہتھیلیوں کے بل چلنے کے انداز میں ایکسرسائز کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ہاتھوں میں دستانے پہن کرزمین پر جھک کے چلتے ان افراد سے جب اس انوکھی ایکسر سائز کی وجہ پوچھی گئی تو ان کا جواب تھا کہ اس طریقے سے ورزش کرنے کے بعد وہ اپنے آپ کو زیادہ پھرتیلا اور چست محسوس کرتے ہیں۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…