پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سرخ پانڈا کے بچے پہلی بار عوام کے سامنے پیش کر دئیے گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکا کے ایک چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے سرخ پانڈا کے دو بچے اپنی پیدائش کے چار ماہ بعد پہلی بار عوام کے سامنے پیش کر دئیے گئے۔ایڈیسن اور کلارک نامی پانڈا بچے گزشتہ روز پہلی بار کوولر لائن ہاﺅس میں اپنی ماں کیساتھ غار سے باہر آئے اور خوب کھیل کود کی اور کافی دیر تک اِردگرد کے ماحول، گھاس اور درختوں کا جائزہ لیتے رہے۔چڑیا گھر میں موجود افراد ان کی اٹھکیلیوں سے خوب محظوظ ہوئے۔26 جون کو پیدا ہونیوالے یہ بچے چڑیا گھر انتظامیہ کی زیر نگرانی ہیں جو ان کی تمام تر سرگرمیوں اور نقل وحرکت پر نظر رکھتے ہیں اور ویڈیوز بھی ریکارڈ کر لیتے ہیں۔سرخ پانڈا انتہائی نایاب جانور ہے جس کی دم بلی کی طرح لمبی اور قد کم و بیش بڑی بلی جیسا ہوتا ہے لیکن شباہت پانڈا جیسی ہوتی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…